Temporary world

صبر سے کام لو، واپس یہاں سے جانا ہے


جہاں سے آئے تھے، اسی کے پاس جانا ہے
Jahan se aaye the, usi ke paas jaana hai
From where we came, to Him we must ultimately return.

عارضی دنیا میں دانا قلے نہیں بناتے ہیں

موت حق دنیا کو یہی بتاتے ہیں


اس مٹی کے بدن سے روح کو نکل جانا ہے




بس نیک عمل ہی آخرت کا سرمایہ بنانا ہے


جو وقت ملا ہے، اسے ضائع نہیں کرنا ہے

اسی سفر میں خود کو حق کے قریب لانا ہے
I

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

دروازہ ادب لکھنو Door of Literature Lucknow

امامِ زمانہImam-e-Zamana - Muhammad al-Mahdi

Happy Birthday Mujtaba Hasan سالگرہ مبارک ہو، مجتبیٰ حسن۔