جستجو جُغد اور تقدیر ❤️ Quest, struggle of an Owl and destiny
میں ہوں فارسی میں جُغد، لوگوں کو چغد لگتا ہوں
Main hoon Farsi mein jughd, logon ko chughd lagta hoon
In Persian I am called “Jughd,” though people think me foolish.
زبانِ اُردو میں میں اُلّو، اور دیکھنے میں ڈرپوک اور دبگ لگتا ہوں
مغرب کی تہذیب کہتی ہے مجھے دانا
شب کی تاریکی میں شکار کرتا ہوں، جب سوتا ہے زمانہ
اسی وجہ سے مغرب کہتا ہے ہم کو دانا
شاخِ کہن پہ بیٹھ کے دنیا کی سحر کرتا ہوں
خامشی کے پردوں میں رازِ جہاں پر نظر رکھتا ہوں
دن کے اُجالوں میں سب خود کو بینا کہتے ہیں
میں تیرگی میں بھی رستوں کی خبر رکھتا ہوں
وہ قافلے جو دنیا کی چپقلش میں کھو جاتے ہیں
میں رات کے صحرا میں ان کو میں صدا دیتا ہوں
لوگوں کو میری تنہائی فقط میری وحشت کا بنتا ہے سبب
میں خلوتِ شب میں قریب ہوتا ہے میرا رب
اندھیری رات میری فکر کو جِلا دیتی ہے
.
مجھ کو خاموشی میں وہ میرے رب سے ملا دیتی ہے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں